6 جون، 2022، 12:41 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84778984
T T
0 Persons

لیبلز

غیر ملکی طلباء کی ایران میں رہنے کی دلچسبی

تہران، ارنا – طلباء کی تنظیم کے ڈائریکٹر جنرل برائے غیر ملکی طلباء کے امور نے کہا ہے کہ ایران میں غیر ملکی طلباء کی ایک بڑی تعداد گریجویشن کے بعد ملک میں رہنے کی دلچسبی رکھتے ہیں۔

یہ بات جعفر رازقی نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی

 انہوں نے بتایاکہ ایران میں غیر ملکی طلباء کی ایک بڑی تعداد تعلیم مکمل کرنے کے بعد ملک میں رہنے کے خواہاں ہیں۔

 انہوں نے مزید بتایا کہ اس تنظیم نے ایلیٹ افغان طلباء کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے ایک ضابطے کی منظوری کی ہے۔

رازقی نے بین الاقوامی طلباء کو راغب کرنے کیلئے یونیورسٹیوں کی صلاحیت کے بارے میں کہا کہ ایرانی یونیورسٹیوں کے پروفیسر بغیر کسی پابندی کے غیر ایرانی طلباء کو راغب کر سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ غیر ایرانی طلباء بغیر کسی پابندی کے ایرانی نیورسٹیوں میں داخل ہو سکتے اور تعلیم حاصل کر سکتے ہیں ۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .